Pakistan International Lawyer Association Network

📢 Latest Notifications

ARGENT NOTICE

July 24, 2025

پاکستان میں کرکٹ کے کھلاڑی وکلاء کے میچ ریکارڈز کو محفوظ کرنے کا منصوبہ پیچھلے ٤٠ سالوں سے پاکستان کے مختلف شہروں میں وکلاء کیلئے کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جارہا ہے اور ہر میچ میں چند وکلاء بہت اچھا کھیلتے ہیں۔ لیکن بدقسمتی سے ابھی تک ان وکلاء کا کوئی کرکٹ میچ ریکارڈ محفوظ نہیں کیا جاسکا۔ اسلئے لاہور ہائی کورٹ بار کے چند وکلاء نے ذاتی کاوش سے ایک ویب سائٹ بنائی ہے، جس کا نام pilan.org ہے۔ اسلئے پورے پاکستان کے تمام شہروں میں کرکٹ کے کپتانوں سے گزارش ہے کہ اپنا اور اپنے کھلاڑیوں کی رنگین کرکٹ کٹ میں پاسپورٹ سائز فوٹو اور میچ پرفارمنس ریکارڈ ہمیں بھیجیں، تاکہ پورے پاکستان کے وکلاء کھلاڑیوں کا کرکٹ ریکارڈ دنیا کے تمام ممالک میں باآسانی دیکھا جاسکے۔

غلام مصطفیٰ
ڈاکٹر معظّم شاہ خان
چیئرمین پلان آرگنائزیشن